بوگوٹا (21 جون 2026): کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اسرائیل کے عوام سے لبنان پر میزائل حملے بند کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے ہفتے کے روز اسرائیلی عوام پر زور



