اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پینشنرز کے لیے اب ‘چہرہ شناسی’ کے ذریعے تصدیق کا نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا گیا ہے ، جس سے انھیں بینکوں کے چکر کاٹنے نہیں پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے اظہار
نیا ڈیجیٹل نظام ! حکومت نے پینشنرز کی بڑی مشکل آسان کردی
RELATED ARTICLES



