راولاکوٹ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار کا بیٹا اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی آڑ میں سرگرم کالعدم ایکشن کمیٹی کا عوام کیخلاف مکروہ ایجنڈا بے نقاب ہوگیا ، شرپسندوں نے پاک آرمی کے ایک ریٹائرڈ اہلکار کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ



