کراچی (20 جون 2026): لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کارگو انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی ہے، جہاں کروڑوں روپے مالیت کی جدید اسکیننگ مشین گزشتہ 3 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسکیننگ مشین تاحال کنٹینر میں بند ہے اور اسے مکمل



