پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کے موقع پر خاتون اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا۔ شور شرابے کے باعث کارروائی میں تعطل پیدا ہوا اور احتجاج کے دوران خواتین ارکان ڈائس تک پہنچ گئے جس اپر اپوزیشن



