سعودی عرب میں پاکستان فضائیہ کے تعاون کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے ممکنہ اڈوں کے قیام سے متعلق خبریں اور قیاس آرائیاں زیرِ گردش ہیں۔ تاہم اس حوالے سے پاکستان یا قطر کی حکومت کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان یا تصدیق سامنے نہیں آئی۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان



