گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 20جون 2026)– پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گوجرخان سے رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے بھرپور اور مدلل خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کی تنقید کا مؤثر جواب دیا۔ ان کی تقریر کے دوران ایوان کا ماحول خاصا گرم رہا اور حکومتی اراکین نے. ..



