کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) حق دو تحریک کے رکن مولانا ہدایت الرحمن نے بجٹ بحث کے دوران صوبائی سیکرٹریز کی عدم موجودگی پر اعتراض کیا اور حبیب جالب کا شعر بھی پڑھا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ اور ان کی ٹیم کو بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ گوادر کے لیے کام کرنا چاہتے. ..



