لورالائی (قدرت روزنامہ) سماجی و معاشی اصلاحات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی لورالائی کے ہال میںنہایت اہم اور بنیادی ضروری موضوع “آسان شادی، مضبوط معاشرہ” کے عنوان سے ایک اہم نمائندہ عوامی جرگہ منعقد ہوا،جسکے میزبان لورالائی کے سینئر صحافی حاجی پیر محمد کاکڑ تھے سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر کریم عامر نے سر انجام. ..



