اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان جمعہ کی شام ایک انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے تاریخی ’اسلام آباد امن معاہدے‘ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے. ..



