گوادر (قدرت روزنامہ )خلیجی بندرگاہ سے خام تیل لے کر آنے والے ایک بحری جہاز پر گوادر کے قریب کھلے سمندر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم خوش قسمتی سے کسی بڑے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی ) ذرائع کے مطابق، خام تیل بردار. ..



