ایران کی جانب سے سخت انتباہات اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سوئٹزرلینڈ میں ہونے والا اہم سفارتی دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دورہ مبینہ طور پر امریکہ اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے اگلے مرحلے سے متعلق تھا، جو سوئٹزرلینڈ کے شہر



