قلعہ سیف اللہ (قدرت روزنامہ)قلعہ سیف اللہ میں مبینہ طور پر اغوا، بدترین تشدد اور بعد ازاں صدمے کے باعث خودکشی کرنے والے نوجوان ظفراللہ شاہیزئی جلالزئی کاکڑ کے چچا مولوی روح اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی انتہائی لرزہ خیز تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے. ..



