کراچی: پین دھماکے میں زخمی ہونے کا دعویٰ کرنے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ کھوکھراپار میں اداروں کو غلط معلومات دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پین دھماکا نہیں بلکہ پٹاخہ ہاتھ میں پھٹنے سے نوجوان زخمی ہوا اور دوران تفتیش عبدالسمیع نے پٹاخہ ہاتھ میں



