وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی فی