واشنگٹن: پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان “اسلام آباد مفاہمتی یاداشت” پر عمل درآمد شروع امریکی فوج کے مشرقِ وسطیٰ میں ذمہ دار کمانڈ سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے حکم پر ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والی تمام بحری آمدورفت پر عائد ناکہ بندی ختم کردی The post پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



