ماسکو(نیوز ڈیسک)یوکرین کی جانب سے روسی دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے بڑے پیمانے کے ڈرون حملوں نے جنگ کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جہاں اب لڑائی کے اثرات براہِ راست روس کے سیاسی اور معاشی مرکز تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو ہونے والے حملوں میں ماسکو کے قریب



