راولپنڈی(19 جون 2026): بجٹ میں ریلیف کے باوجود جڑواں شہروں میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ہول سیل ریٹ 12400 روپے من تک پہنچ گیا۔ راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں پولٹری مصنوعات



