کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور سینئر اسپورٹس صحافی، کرکٹ رائٹر اور تجزیہ کار قمر احمد 88 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ سے علیل تھے اور آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم قمر احمد کا شمار پاکستان



