بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کیریئر کی پہلی ہارر فلم سائن کرلی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق جیکولین فرنینڈس کیریئر کی پہلی ہارر فلم میں اداکاری کے لیے تیار ہیں، اداکارہ کچھ عرصے سے اچھے اسکرپٹ کی تلاش میں تھی اور اب ان کی یہ طویل تلاش ختم ہوچکی ہے۔ اداکارہ
جیکولین فرنینڈس نے کیریئر کی پہلی ’ہارر فلم‘ سائن کرلی
RELATED ARTICLES



