اسلام آباد: حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف منتقل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عالمی سطح



