تالاہاسی: گیمنگ انڈسٹری کی معروف کمپنی راک اسٹار گیمز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر گیم GTA VI کی ریلیز ڈیٹ جاری کر دی ہے، جو دو مرتبہ تاخیر کے بعد اب 19 نومبر کو مارکیٹ میں پیش کی جائے گی۔
جی ٹی اے VI کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان، گیم نومبر میں پیش کی جائے گی
RELATED ARTICLES



