(24نیوز)بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے معاملے پررجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی گئی،متفرق درخواست ایڈووکیٹ عزیز بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی۔