لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں خواتین اور کمزور طبقات کے تحفظ سے متعلق ایک افسوسناک واقعے نے ایک بار پھر معاشرے اور نظامِ انصاف کے حوالے سے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایک نوجوان لڑکی کی المناک موت کے بعد سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے The post لاہور: نوجوان لڑکی پر مبینہ تشدد، زیادتی اور قتل کا افسوسناک واقعہ، نظامِ انصاف پر سوالات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



