پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو دی ہنڈریڈ لیگ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ لیگ میں منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں جبکہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ آل راؤنڈر کو برمنگھم فینکس



