اسلام آباد: چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے، قومی مفاد میں اسی طرح مل کر فیصلے کرتے رہے تو ہر مسلہ حل کر سکتے ہیں۔بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے بہتر بات چیت



