اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی سموں کا استعمال ممنوع قرار دیتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں غیر ملکی سموں کے استعمال کے حوالے سے ایک اہم اور ہنگامی عوامی آگاہی الرٹ جاری کردیا۔
پی ٹی اے کا شہریوں کے لیے ہنگامی الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



