امریکا (18 جون 2026): کلمہ طیبہ کا احترام کرتے ہوئے فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ورلڈ کپ میں سعودی پرچم کے لیے الگ پروٹوکول اختیار کیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے مقابلے جاری ہیں۔ فیفا پروٹوکول کے تحت ہر میچ سے قبل میچ کھیلنے والی دونوں ٹیموں کے قومی پرچموں کو میدان میں زمین



