لوئر دیر میں باڈوان پل پرقائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ اہلکاروں نے بھرپورجوابی کارروائی کی،جس کے بعد دہشت گرد فرار ہونے The post افسوسناک خبر ، پولیس چوکی پر دہشت گردحملہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



