مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق صدر و وزیراعظم The post وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلی قیادت کے اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی، انتخابی تیاریوں، تنظیمی امور اور عوامی رابطہ مہم پر بھی غور appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



