کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں امن و امان کی صورتحال اور شاہراہوں، خصوصا کوئٹہ-تفتان این 40 پر عدم تحفظ اور حالیہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کئی روز سے رکے ہوئے سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو خصوصی سیکیورٹی میں روانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی. ..



