کوئٹہ (قدرت روزنامہ)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس بلوچستان کے سربراہ عبدالقدوس کاکڑ اور یونس کاکڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرامن احتجاجی مظاہرے اور ریلی پر مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف آئندہ کے سخت لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔ گرینڈ الائنس کے رہنماں کے مطابق، احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے. ..



