کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک بڑے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے پر پہنچ گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بیک وقت 10 ہزار 800 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا، جس کے بعد. ..



