(17 جون 2026): اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے ترکیہ صدر رجب طیب اردوان کے مشورے پر سگریٹ نوشی ترک کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جورجیا میلونی نے فرانس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں سگریٹ نوشی ترک کرنے



