(ویب ڈیسک) “کل ہو نہ ہو” اور “تم سے مل کے دل کاہےجوحال” سپر پاپولر گانے گانے والے سونو نگم کا گلا بھاری ہو گیا ہے، اعصاب کی مرض لگ گئی ہے اور وہ سنگین صورتحال سے دوچار ہیں لیکن اب بھی سونو نگم سٹیج پر اپنے فینز کے لئے گانا جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔
سونو نگم کو کیا بیماری لگ گئی؟ہردلعزیز گلوکار کا تشویش بھرا انکشاف وائرل ہوگیا
RELATED ARTICLES



