کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی کی ایک نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ساڑھی میں رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جو مختصر وقت میں ہی سوشل میڈیا پر توجہ. ..
حرا مانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں، نئی ڈانس ویڈیو پر شدید ردعمل
RELATED ARTICLES



