ر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے، تحقیق کا دعویٰ ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی سے بھرپور مشروبات، خصوصاً سافٹ ڈرنکس جیسے کوکا کولا، صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق ایک کین سافٹ ڈرنک کا استعمال اوسطاً زندگی کے تقریباً



