لاہور(پی ایم این/حامد مغل)گلشن راوی میں رقم کے تنازع پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیاگیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم جواد اور شہری امان کے درمیان رقم کے لین دین پر تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا تھا۔ملزم بعد ازاں گاڑی پر شہری امان کے گھر پہنچا اور اپنے پستول سے فائرنگ The post لاہور،گلشن راوی میں شہری پر فائرنگ کاملزم گرفتار appeared first on Pak Media News.



