اسلام آباد (17 جون 2026): سپریم کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت کا کہنا ہے کہ رمضان آتے ہی ہدایات دی جاتی ہیں کمائی کا مہینہ ہے گھی مہنگا کر دو۔ سپریم کورٹ میں رمضان میں گھی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی



