ویب ڈیسک: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک بھر میں فروخت ہونے والی غیر معیاری آٹو ڈس ایبل سرنجز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 بڑی کمپنیوں کے 5 بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔