اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں موبائل والٹ استعمال کرنے والے صارفین اب اپنے اسمارٹ فونز کے ذریعے براہِ راست حکومتی ٹریژری بلز (Treasury Bills) میں سرمایہ کاری کر سکیں گے۔
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے
RELATED ARTICLES



