(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بعض عناصر بجٹ کے خدوخال جانے بغیر تنقید برائے تنقید کررہے ہیں،ایسے عناصر منفی ماحول پیدا کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا۔