پاکستان کا مالی سال 2026-27 کا نیا بجٹ قومی اسمبلی میں ایک ایسے موڑ پر پیش کیا گیا ہے جہاں معاشی استحکام اور عوامی ریلیف کے درمیان ایک کٹھن توازن پیدا کرنے کی کوشش صاف نظر آتی ہے یہ بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں کئی حوالوں سے مختلف اور بہتر دکھائی دیتا ہے کیونکہ اس میں محض خساروں کو پورا کرنے کی روایتی حکمت عملی کی بجائے معیشت کو پائیدار ترقی کی. .. ۔



