اسلام آباد (17 جون 2026): کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست



