اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ اور اس کے ماتحت عدالتوں میں کفایت شعاری مہم کے تحت نافذ خصوصی انتظامات ختم کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد عدالتی امور معمول کے مطابق بحال ہو گئے ہیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن



