لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 17 جون 2026)مانچسٹر کے ایک اسکول میں مبینہ چاقو حملے کے دوران طلبہ کو بچاتے ہوئے گردن پر زخمی ہونے والے استاد کی بہادری کو طلبہ، عملے اور مقامی کمیونٹی کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح مانچسٹر. ..



