کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 17جون 2026) — کلرسیداں کے پھلینہ ڈیم سے 21 سالہ نوجوان کی گلی سڑی لاش برآمد،لقمان طاہر سکنہ بھاٹہ مندرہ کے نام سے شناخت ہوئی ہے جو چند ہفتے قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا اور اس کی گمشدگی کی رپورٹ بھی مندرہ. ..



