(24 نیوز )زیمبیا کی فٹ بال لیگ میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک کھلاڑی کو شاندار کارکردگی کے باوجود روایتی ٹرافی یا نقد انعام کے بجائے انڈوں کے کریٹس دیئے گئے۔