اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بونداباندی اور ابر آلود موسم کی پیشگوئی کی ہے۔
این ڈی ایم اے کا سندھ میں بارشوں کا الرٹ، کراچی میں بونداباندی اور ابر آلود موسم کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



