اسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مالیاتی نظام میں سود کی ادائیگی ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور پاکستان کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں خرچ ہو رہا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر دنیش کمار



